بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سید احمد و سید محمود

  سید احمد و سید محمود رحمتہ اللہ علیہ اِن دونوں بھائیوں کے مزار ات خوشاب میں ""دربارِشاہاں ""کے نام سے مشہورہیں اور اِن کے بارے میں زیادہ تفصیلات دستیاب نہیں ہیں بس اتنا معلوم ہے کہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے مرید اور خلیفہ تھے۔ ایک روایت کے مطابق دونوں بھائی عالمگیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں