/ Sunday, 12 May,2024

حضرت پیر سید علی اصغر شاہ صاحب

یوم وصال

20 ذوالحجہ 1438

 حضرت پیر سید علی اصغر شاہ صاحب علیہ الرحمۃ موت العالم موت العالم ایبٹ آباد کی مشہور روحانی شخصیت سجادہ نشین دربارعالیہ گهڑی پنہ شریف نواں ایبٹ آباد پیرسیدعلی اصغرشاہ صاحب بروز منگل مورخہ 20 ذوالحجۃ 1438 ہجری بمطابق 12 ستمبر 2017ء کو وصال فرما گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔
محفوظ کریں