/ Saturday, 18 May,2024

حضرت سید اصغر علی شاہ خیر آبادی

یوم وصال

17 ربيع الأول 1260

حضرت مولانا سید اصغر علی شاہ خیر آبادی علیہ الرحمۃ آپ فخر الاصفیاء حضرت مولانا سید محمد علی خیر آبادی قدس سرہٗ کے چھوٹے بھائی تھے،حضرت مولانا غلام امام نبیرہ حضت شاہ صفت اللہ محدث سے سلسلہ چشتیہ میں مرید تھے اور خلیفہ بھی تھے،اپنے مرشد کے مرشد حضرت شاہ قدرت اللہ قدس سرہٗ سے بھی اجازت پائی تھی،آپ بڑے ۔۔۔۔
محفوظ کریں