/ Monday, 06 May,2024

سید بھا ون شاہ سہرور دی لاہوری

سید بھا ون شاہ سہرور دی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت شاہ سہر وردی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند تھے اور سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے نامور چراغ تھے،اپنے والد گرامی کے نقش قدم پر چلتے رہے اور لاہور میں لوگوں کو راہ ہدایت پر لانے کےلیئے کو شاں رہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں