/ Tuesday, 07 May,2024

حضرت سید برہان الدین محقق

حضرت سید برہان الدین محقق علیہ الرحمۃ           آپ حسینی ہیں۔ترمذ کے رہنے والے ہیں۔مولانا بہاؤالدین ولد کے مریدوں میں سے ہیں۔اپنی شرافت کے سبب خراسان اور ترمذ کے لوگوں میں سید سروان مشہور تھے۔جس روز کہ مولانا بہاؤالدین ولد نے وفات پائی،آپ ترمذ میں ایک ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں