اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

حضرت سید جلال الدین قریشی

یوم وصال

0948

ہجری کے اعتبار سے 26 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0922

ہم نے آپ کے متعلق ایسے عجیب و غریب حالات سنے ہیں جو تقریر و تحریر سے خارج ہیں صاحب حال درویش و مجذوب تھے، اکثر و بیشتر ننگے سر اور ننگے پاؤں رہتے، جنگلوں میں گھومتے تھے، صرف بمقدار ستر عورت کپڑا پہنتے تھے، علوم عقلی و نقلی و درسی میں آپ کو دستگاہ تھی، جب علمی گفتگو کرتے تو تفصیل سے خوب بیان کرتے، جو ۔۔۔۔
محفوظ کریں