پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

سیّد محمد سعید المعروف بہ سید میران بیکھ چشتی صابری قدس سرہ

  آپ حضرت شاہ ابوالمعالی چشتی قدس سرہ کے خلیفۂ اعظم اور جانشین تھے بڑے صاحب مقامات اور مدارج تھے ذوق شوق وجد و سماع استغراق و عشق و محبت میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے متاخرین میں آپ کے مقابلے میں کوئی دوسرا ولی اللہ نہیں تھا۔ آپ کے اکثر مرید قطب۔ ابدال اور اوتاد کے مراتب تک پہنچے تھے آپ ہندی زبان ۔۔۔۔
محفوظ کریں