/ Sunday, 28 April,2024

حضرت سید میراں محمد شاہ موج دریا بخاری لاہوری

یوم وصال

17 ربيع الآخر 1013

حضرت سید میراں محمد شاہ موج دریا بخاری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا اصل نام میراں محمد شاہ تھا۔ عرفِ عام میں حضرت موج دریا بخاری رحمتہ اللہ علیہ کہاجاتا ہے،بخاری سادات میں سے تھے۔ سلسلۂ نسب  یوں ہیں: میراں محمد شاہ بن سید صفی الدین بن سید نظام الدین بن سید علم الدین ثانی ۔۔۔۔
محفوظ کریں