پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

حضرت سید محمد غوث بالاپیر

یوم وصال

05 شوال المکرم 0959

 سیّد محمد غوث نام، بالاپیر لقب، سیّد زین العابدین بن سیّد عبدالقادر ثانی گیلانی﷫ اوچی کے فرزند رشید تھے۔ آپ کے والدِ ماجد راہِ ناگور میں قزاقوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے تھے۔ اس لیے اپنے جدِ امجد کے زیرِ سایہ تعلیم و تربیت پائی۔ اُنہی کے مرید و خلیفہ بھی تھے۔ مشائخ قادریہ میں صاحب ارشاد بزرگ ہوئے ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں