بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت سید محمد بن سید مبارک بن سید محمود کرمانی

حضرت سید محمد بن سید مبارک بن سید محمود کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ سید محمد بن سید مبارک بن سید محمود کرمانی ہیں، آپ نے سیرالاولیاء ایک کتاب لکھی ہے جس میں مشائخ چشت کے حالات لکھے گئے ہیں، آپ زمانہ طفولیت ہی میں خواجہ نظام الدین اولیاء سے بیعت ہوئے اور شیخ کی بعض مجالس میں شرکت کی سعادت بھی حاص ۔۔۔۔
محفوظ کریں