/ Wednesday, 01 May,2024

سید غلام نبی شاہ المعروف سمندری بابا

یوم وصال

12 جمادى الاولٰی 1413

  حضرت سید غلام نبی شاہ بن حضرت سید غلام محمد شاہ کشمیری سری نگر ( مقبوضہ کشمیر ) میں تولد ہوئے ۔ کشمیر کے نامور بزرگ حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی قدس سرہ العزیز کی اولاد میں سے تھے ۔ بیعت و خلافت : حضرت صوفی سید سلامت علی شاہ المعروف چھتری والی سر کار ؒ ( آستانہ عالیہ راوی روڈ لاہور ) سے دست ۔۔۔۔
محفوظ کریں

تصویر (5)

مزيد