جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت سید رفیع الدین صفوی

یوم وصال

0954

ہجری کے اعتبار سے 73 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0881

آپ حسب و نسب میں صاحب فضیلت بزرگ تھے، آپ کے آبا ؤ اجداد سب کے سب عالم، صالح اور متقی تھے، تفسیر معینی کے مصنف میر معین الدین آپ کے اجداد میں سے تھے جو سالہا سال تک مدینہ منورہ کے مجاور رہے ہیں اور اب تک آپ کی اولاد میں سے بعض مکہ معظمہ میں قیام پذیر ہیں، یہ تفسیر معینی جامع پاکیزہ اور مفید تفسیر ہے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں