/ Thursday, 16 May,2024

سیّد سردار علی شاہ شہید مقیم شاہی ہجویری

یوم وصال

11 ربيع الأول 1228

ہجری کے اعتبار سے 33 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1195

سیّد سردار علی شاہ شہید مقیم شاہی ہجویری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جامع سیادت و شرافت تھے۔ علم و حلم، زہد و تقویٰ اور شجاعت و سخاوت میں یگانۂ آفاق تھے۔ تمام عمر ہدایت و ارشادِ خلق میں گزاری۔ ۱۲۲۸ھ میں شہادت پائی۔ یہ سانحہ اس طرح پر ہوا کہ جب رنجیت سنگھ تمام پنجاب پر قابض ہوگیا تو صاحب سنگھ بیدی جو گورو ۔۔۔۔
محفوظ کریں