/ Monday, 13 May,2024

حضرت سید شاہ آل امام جما میاں

یوم وصال

08 رمضان المبارک 1248

ہجری کے اعتبار سے 54 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1194

حضرت سید شاہ آل امام جما میاں قدس سرہٗ   ولادتِ با سعادت: حضرت سید آل امام جما میاں کی ولادت 1194ھ میں ہوئی۔ والدِ ماجد:  حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ بیعت:  اپنے چچا حضرت سید شاہ آل احمد اچھے میاں سے۔ عقد: پہلا عقد چچا جان حضرت سید شاہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں