پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

سید صوف سہروردی لاہوری

سید صوف سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ        رسالہ،تحفتہ الو اصلین،میں لکھا ہے کہ آپ حضرت سید گاژرونی رحمتہ اللہ علیہ جن کا مزار مسجد وزیر خاں کے صحن میں واقع ہے،کے ہم عہد و ہم مجلس تھے،کئی لوگ آپ کو حضرت گاژرونی رحمتہ اللہ علیہ کا بھائی بتا تے ہیں مگراس کی تصدیق نہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں