/ Thursday, 16 May,2024

حضرت سید عمر گیلانی لاہوری

یوم وصال

16 شعبان المعظم 1115

ہجری کے اعتبار سے 84 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1031

حضرت سید عمر گیلانی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سیّد محمد ہاشم گیلانی کے فرزندِ ارجمند اور مرید و خلیفۂ اعظم تھے۔ اپنے عہد کے شیخ الوقت، جیّد عالم اور مجتہد العصر تھے۔ سلوکِ نسبتِ قادریہ اور عقائد اہلسنّت دو بلند پایہ رسائل آپ کی علمی یادگار ہیں۔۱۰۳۱ھ میں پیدا ہُوئے اور ۱۱۱۵ھ میں وفات پائی۔ مرقد لا ۔۔۔۔
محفوظ کریں