حضرت ورد شیرازی سید علیہ الرحمۃ
سید ورد شیرازی پر استغراق کا عالم بسا او قا ت طا ری رہتا تھا،آپ کا معمول تھا کہ نماز عشا ء کے بعد مکلی جا تے اور صبح کو آتے،سید سو مار اور سید حسین مسا فر ہندی کی قبروں کے پا س ۔۔۔۔
حضرت ورد شیرازی سید علیہ الرحمۃ
سید ورد شیرازی پر استغراق کا عالم بسا او قا ت طا ری رہتا تھا،آپ کا معمول تھا کہ نماز عشا ء کے بعد مکلی جا تے اور صبح کو آتے،سید سو مار اور سید حسین مسا فر ہندی کی قبروں کے پا س ٹھٹھہ کے محلہ مغل وارہ میں آسودہ خواب ہیں۔
(تحفتہ الظا ہرین ص ۱۳۲ )
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )