ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

حضرت سید زین العابدین

یوم وصال

0994

ہجری کے اعتبار سے 152 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0842

آپ شیخ عبدالقادر ثانی کے دوسرے بیٹے تھے، جو اپنے والد کی زندگی ہی میں عالمِ جاودانی کی طرف کوچ کرگئے، آپ کی والدہ صالحات اور قانتات میں سے تھیں، آپ کے ایک صاحبزادہ میر سید محمد تھے جو آپ کی وفات کے بعد اپنے دادا کی زیر تربیت رہ کر دادا کے منظورِ نظر رہے، شاہ اللہ بخش اور ان کے دوسرے بھائی جو لاہور م ۔۔۔۔
محفوظ کریں