/ Sunday, 28 April,2024

ابراہیم ایرجی

یوم وصال

05 ربيع الآخر 0953

حضرت  سیدنا شیخ ابراہیم ایرجی﷫ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید ابراہیم۔ایرج وطن کی نسبت سے "ایرجی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:سید ابراہیم ایرجی بن  حضرت سید معین بن  سید عبدالقادر  بن سید مرتضی رحمۃ اللہ تعالیٰ  علیہم اجمعین۔ مقامِ ولادت: حضرت سیدابراہیم ایرجی رحمۃ اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں