/ Friday, 29 March,2024

امام حسن عسکری

یوم وصال

08 ربيع الأول 0260

ہجری کے اعتبار سے 28 سال عمر پائی

یوم پیدائش

08 ربيع الآخر 0232

امام حسن عسکری رضی اللہ عنہ نام ونسب: اسم گرامی: حسن بن علی۔کنیت:ابو محمد۔القاب: زکی،سراج،خالص،عسکری۔امام حسن عسکری  سے ہی  مشہور ہیں۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت امام حسن عسکری بن امام محمد تقی بن امام محمد نقی بن امام علی رضا بن امام موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن امام محمد باقر بن امام ۔۔۔۔
محفوظ کریں

شجرہ نسب و اولاد