حضرت طالب اللہ سید
آپ سندھ کے مشہور صوفی عالم شاہ عنایت اللہ سے فیض یافتہ تھے، آپ اپنے مرشد کی شہادت کے بعد کوہ مکلی پر حالت استغراق میں چلے گئے صاحب وجدو حال اور باکمال تھے، آپ کا مزار مکلی پر ہے۔
(تحفۃ الطاہرین، ص ۷۰)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ ۔۔۔۔