حضرت تاری بی بی
سومرہ خاندان سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون انتہائی خدا رسیدہ خثیت الہٰی سے مسلسل گریہ وزاری کرتی تھی اور کبھی پیر دراز کر کے نہ سوتی ھی وہ دیوار سے ٹیک لگا کر تھوڑی دیر اونگھ لیتی پھرآسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر روتی اور ک ۔۔۔۔
حضرت تاری بی بی
سومرہ خاندان سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون انتہائی خدا رسیدہ خثیت الہٰی سے مسلسل گریہ وزاری کرتی تھی اور کبھی پیر دراز کر کے نہ سوتی ھی وہ دیوار سے ٹیک لگا کر تھوڑی دیر اونگھ لیتی پھرآسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر روتی اور کہتی یا اللہ تو کریم ہے تو نے مجھے تمام آفتوں سے محفوظ رکھا ہے جبکہ میں تجھ سے ٖغافل ہوں اور تجھ کو فراموش کر بیٹھی ہوں تین دن بعد جو کی یخنی کا ایک پیالہ پیتی تھی، جو حاجت مند آتا اور دعا کی درخواست کرتا اس کے حق میں دعا کرتی ، اور اسکی دعا مستجاب ہوتی تھی۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۴۸)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )