ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

حضرت امامہ رضی اللہ عنہا

یوم وصال

0050

بنتِ حضرت ابو العاص رضی اللہ عنہ بن ربیع بن عبد العزّےٰ بن عبد المناف بن قصّی القرشیہ یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی نواسی یعنی حضرت سیّدہ زینب رضی اللہ عنہ کے بطن سے تھیں، حضرت امیر رضی اللہ عنہ نے حسبِ وصیّتِ سیّدۃ النّسا رضی اللہ عنہا کے اِن سے نکاح کیا تھا، ۵۰ھ میں انتقال کیا، اِن کے بطن ۔۔۔۔
محفوظ کریں