ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

حضرت اُمِ البنین رضی اللہ عنہا

بنتِ حزام بن خالد بن ربیعہ بن لُوَیّ بن غالِب بن کعب بن عامر بن صعصعہ بن معاویہ بن ابی بکر بن ہوازن [۱] [۱۔ حضرت امّ البنین رضی اللہ عنہ کا نسب نامہ ہوازن تک صاحب تصویرِ کر بلانے بحوالہ ناسخ التّواریخ جلد ششم اور عمدۃ الطالب نقل کیا ہے ۱۲] بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس بن عیلان بن مضر بن نِزار۔ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں