ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

حضرت اُمِ حبیب صہباء رضی اللہ عنہا

بنت ربیعہ بن بجیر الثعلبیہ۔ اِن کے بطن سے ایک لڑکا عمرو، اور ایک لڑکا رقیہ صغرٰے توام پیدا ہوئے۔[۱] [۱۔ مسالک السّالکین جلد اوّل ص ۱۸۲] (شریف التواریخ)
محفوظ کریں