بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت عقبہ بن انعلام﷜

  آپ خواجہ حسن بصری﷫ کے شاگرد اور مرید تھے۔ زہد و تقویٰ میں کمال رکھتے تھے۔ ایک دن آپ خواجہ حسن بصری کے ساتھ دریا کے کنارے بیٹھے تھے۔ عقبہ دریا پر چلنے لگے۔ حضرت حسن نے پوچھا کہ آپ کو یہ مقام کیسے حاصل ہوا۔ آپ نے فرمایا: تیس سال ہوچکے ہیں۔ میں وہ کرتا ہوں جو وہ چاہتا ہے۔ مگر تم وہ کام کرتے ہو۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں