جمعہ , 12 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 23 October,2026

حضرت عثمان خلیفہ

حضرت عثمان خلیفہ           آپ  صاحب حال و  دل بزرگ تھے آپ کی کرامات اور تصرفات مشہور و معروف ہیں آپ کا مزار مکلی پر ہے۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )
محفوظ کریں