حضرت عثمان شیخ
قاضی قاضن سندھی کے مصاحبوں میں سے تھے ، پاتر کے مقام پر پیدا ہوئے، پھر وصیت پور تشریف لائے ، اور خلق خدا کی رہبری اور ہدایت میں مصروف ہوگئے، عوام اور خواص آپ سے مستفید ہوئے، اس علاقہ کے لوگوں نے آپ کی پذیرا ۔۔۔۔
حضرت عثمان شیخ
قاضی قاضن سندھی کے مصاحبوں میں سے تھے ، پاتر کے مقام پر پیدا ہوئے، پھر وصیت پور تشریف لائے ، اور خلق خدا کی رہبری اور ہدایت میں مصروف ہوگئے، عوام اور خواص آپ سے مستفید ہوئے، اس علاقہ کے لوگوں نے آپ کی پذیرائی بہت اچھی طرح کی، وحدۃ الوجود کے قائل تھے، آپ کا مزار اقدس صیت پور ہی میں ہے۔
(صیت پور بکھر اور ملتان کی سرحد پر ایک مقام ہے۔ مولف)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )