بدھ , 24 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 10 June,2026

وہب بن عبداللہ الکلبی

یوم وصال

10 محرم الحرام 0061

حضرت وہب بن عبداللہ الکلبی حضرت وہب بن عبداللہ الکلبی﷜۔ اپنی والدہ اور اپنی سترہ دن کی دلہن کے ہمراہ آئے۔ ان کی والدہ نے بھی لڑائی میں حصہ لیا۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔۔
محفوظ کریں