حضرت واریہ سید علیہ الرحمۃ
عزلت پسند بزرگ تھے،زندگی بھرمجرد رہے آپ کا مزار قا ضیوں کے با ڑہ میں مسجد کے متصل واقع ہے،یہ جگہ ٹھٹھہ کے محلہ مغل وارہ میں ہے۔
(تحفتہ الطا ہرین ص ۱۲۷ )
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )
۔۔۔۔