حضرت یعقوب پلیجوعلیہ الرحمۃ
درویش یعقوب پلیجو صا حب کر امت بزرگ تھے۔ میرزا شاہ حسن ارغون(از ۹۲۶ ھ تا ۹۶۲ ھ) کے عہد میں ہو ئے ہیں،مزار شریف کے با رے میں کوئی قطعی بات تو معلوم نہیں لیکن تحفتہ الکرام میں آپ کے احوال کے تحت لکھا ہےکہ آپ پر گنہ ستی ۔۔۔۔
حضرت یعقوب پلیجوعلیہ الرحمۃ
درویش یعقوب پلیجو صا حب کر امت بزرگ تھے۔ میرزا شاہ حسن ارغون(از ۹۲۶ ھ تا ۹۶۲ ھ) کے عہد میں ہو ئے ہیں،مزار شریف کے با رے میں کوئی قطعی بات تو معلوم نہیں لیکن تحفتہ الکرام میں آپ کے احوال کے تحت لکھا ہےکہ آپ پر گنہ ستیار کے مقام نارہ کے رہنے والے تھے اس اندازہ ہو تا ہے کہ آپ کس علاقہ میں مد فون ہیں۔
(پلیجو سندھ کا ایک قبیلہ ہے ،تحفتہ الکرام فا رسی ص ۱۷۹ )
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )