جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت یزیدبن عبداللہ

حضرت یزیدبن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ یزیدبن عبداللہ بن شخیرسےمروی ہےکہ وہ بمقام مرید تھے،کہ ان کےپاس ایک آشفتہ موبدوآیا، اس کےپاس چمڑے کاایک ٹکڑایاہتھیلی سی تھی،ہم نے اسےکہا،یہ چیزجوتمہارےپاس ہے،شہرسے توتعلق نہیں رکھتی،اس نےکہا،آپ کاخیال درست ہے،یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے،جوآپ صل ۔۔۔۔
محفوظ کریں