جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت زاذان

حضرت زاذان  رحمتہ اللہ علیہ زاذان،بعض صحابہ سے،حماد بن سلمہ نےعطاء بن سائب سے،انہوں نےزاذان سے،انہوں نے ایک ایسے آدمی سےجس نے حضوراکرم سے سُنا،آپ نے فرمایا،جس نے مرتےوقت کلمئہ توحید پڑھا،وہ جنت  میں داخل ہوگیا،دونوں نے ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں