حضرت ظالم بن محمد رحمۃ اللہ علیہ
آپ بڑے مشائخ میں سے ہیں آپکا نام ابو عبد اللہ تھا لیکن اپنے آپ کو ظالم کہتے تھے کہ مجھ سے ہر گز بندگی کا حق ادانہیں ہوتا تھا اس لیے میں ظالم ہوں اور وہ ابو جعفر حداد کے یاروں میں سے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جو شخص چاہت ۔۔۔۔
حضرت ظالم بن محمد رحمۃ اللہ علیہ
آپ بڑے مشائخ میں سے ہیں آپکا نام ابو عبد اللہ تھا لیکن اپنے آپ کو ظالم کہتے تھے کہ مجھ سے ہر گز بندگی کا حق ادانہیں ہوتا تھا اس لیے میں ظالم ہوں اور وہ ابو جعفر حداد کے یاروں میں سے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جو شخص چاہتا ہے کہ یہ راہ اس پر کھل جائے اسکو چاہیے کہ تین کام ضروری کرے۔خدا کے ذکر سے آرام پانا ،لوگوں سے بھاگنااور کم کھانا۔
(نفحاتُ الاُنس)