پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ہلال،سماک بن ولیدحنفی رضی اللہ عنہ

ہلال،سماک بن ولیدحنفی،بنوہلال کے ایک آدمی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نے اپنےوالدسے،انہوں نےعبداللہ بن یزید سے،انہوں نےعکرمہ سے،انہوں نے ابوزمیل سماک سے،انہوں نے ابوہلال کےایک آدمی سے روایت کی کہ حضورِاکرم نےفرمایا،کہ صدقہ قبول کرنادولتمندکوزیب نہیں دیتا،اورنہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں