بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا)

ہند دختر ابی امیہ بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم قرشیہ مخزومیہ ،ازواج مطہرات میں سے تھیں، ان کے والد کا نام ابو امیہ حذیفہ اور عرف زادالراکب تھا،جو قریش کے مشہور اور سخی آدمیوں میں سے تھے،جناب ہند کی والدہ کا نام عاتکہ دختر عامر بن ربعیہ بن مالک بن خزیمہ بن علقمہ تھا۔ ان کے نا م ۔۔۔۔
محفوظ کریں