بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا)

ہند دختر ابوطالب،ام ہانی قرشیہ ہاشمیہ،ان کے بارے میں اختلاف ہے،ایک روایت میں ہند اور ایک میں فاختہ مذکور ہے،اور جس آدمی نے ان کانام ہند بتایاہے،اس کی دلیل یہ ہے،ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابن اسحاق سے روایت کی،کہ ہبیرہ بن ابی وہب مخزومی،ام ہانی کا شوہر تھا، وہ نجران میں مقیم تھا ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں