منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا)

ہند دختر عتبہ بن ربعیہ بن عبدشمس بن مناف قرشیہ ہاشمیہ،ابوسفیان بن حرب کی بیوی اور امیرمعاویہ کی والدہ تھیں فتح مکہ کے موقع پراسلام قبول کیا،اور حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ابوسفیان سے ان کونکاح کو (حالانکہ بیوی شوہر سے ایک رات بعداسلام لائی)جائزقرار دے دیا تھا،اور یہ ایسی خاتون تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں