بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا)

ہند دختر اثاثہ بن عباد بن مطلب بن مناف قرشیہ مطلبیہ،یہ خاتون مسطح بن اثاثہ کی ہمشیرہ تھیں، عدی نے مسطح کے ترجمے میں ان کا ذکرکیا ہے،ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے ،انہوں نے ابنِ اسحاق سے،انہوں نے صالح بن کہسان سے روایت کی کہ ہند دختر ربعیہ احد کے معرکے میں ایک اونچی سی چٹان پر جس سے میدانِ جنگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں