بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا)

ہند دختر ربعیہ بن حارث بن عبدالمطلب بن ہاشم،ان کی ولادت حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہوئی،جبار بن واسع کی زوجہ تھیں،ان کی ایک بیوی بنو انصار سے تھی،جبار نے انصار یہ کو طلاق دے دی،اس وقت اس کا ایک شیر خوار بچہ بھی تھا،ایک سال کے بعد جبار بن واسع فوت ہوگئے اور خاتون کو حیض نہ آ ۔۔۔۔
محفوظ کریں