منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا)

ہند دختر ولید بن عتبہ بن ربعیہ بن عبد شمس قرشیہ عبثمیہ،جو معاویہ کی خالہ زاد تھیں،ابوعمر نے ان کا نام فاطمہ لکھا ہے،بقولِ دار قطنی امام مالک نے ان کا نام فاطمہ لکھاہے،مگراور لوگوں نے بربنائے روایت زہری نے ان کا نام ہند لکھا ہے او ریہی درست ہے۔ ابو احمد بن عبدالوہاب بن علی بن سکینہ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں