بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا)

ہند جہتیہ،ابوبکر محمد بن عبداللہ بن ابراہیم شافعی نے ابوالعباس مسروق سے،ا نہوں نے عمر بن عبدالحکیم اور حفص بن عبداللہ وراق اور قاسم بن حسن سے،انہوں نے ابنِ سعد سے،انہوں نے اپنے والد سےروایت کی کہ ابتدائے اسلام میں بشر نامی ایک شخص کے پاس آتاجاتا تھا،اس کا تعلق بنواسد میں عبدالعزیٰ سے تھا،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں