جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )حُکَیمَہ( رضی اللہ عنہا)

حُکَیمَہ دختر غیلان ثقفیہ،یعلی بن مرہ کی بیوی تھیں،اپنے شوہر سے روایت کی،لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا،آیا انہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم سے سماع نصیب ہو ا یا نہ،صِرف ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں