ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

حسین دو ایخی

                حسین بن عبد الفتاح تمیمی نا بلسی: عالم فاضل،مفتی اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱؁ھ میں پیدا ہوئے ۱۱۷۵؁ھ میں وفات پائی،حاشیہ علی الدرر والغرر آپ کی یادگار ہے۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں