ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

حسین طائفی

                حسین بن علی بن عبد الشکور طائفی حجازی حریری: متقی کے نام سے مشہور تھے۔عبداللہ میر غنی سے تحصیل علم  کی۔عالم اور صوفی تھے۔۱۲۰۶؁ھ میں وفات پائی۔النفحۃ الغبریہ من ریاض المیر غنیہ فی الاذکار الصلاتیہ آپ کی تصنیف ہے۔ (حدائق ۔۔۔۔
محفوظ کریں