پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عباد بن عبدالصمد رحمتہ اللہ علیہ

عبادبن عبدالصمدرسول اللہ کےچرواہےسے،چرواہےکانام حریث ابوسلمیٰ بتایاگیاہے،ابوموسیٰ نے کتابتہً قاضی ابوبکرانصاری سے،انہوں نے علی بن ابراہیم باقلانی سے،انہوں نےابوبکرمحمدبن اسماعیل سے،انہوں نے بغوی سے،انہوں نے کامل بن طلحہ سے،انہوں نےابومعمرعباد بن عبدالصمد سے،انہوں نے رسول اللہ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں