/ Monday, 29 April,2024

شیخ مجدالدین بغدادی

یوم وصال

23 ربيع الآخر 0607

ہجری کے اعتبار سے 53 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0554

شیخ مجدالدین بغدادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مجدالدین۔ کنیت :ابو سعید ۔لقب:ابوالفتح۔بغداد کی نسبت سے بغدادی کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: ابوالفتح مجدالدین شرف بن مؤید بن ابی الفتح بغدادی ۔علیہم الرحمہ۔تصحیح: آپ کااسمِ گرامی:مجَدُالدّین ہے۔نہ کہ مجددالدین۔ تاریخِ ولادت:  آپ کی و ۔۔۔۔
محفوظ کریں