پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ عایش الجہنی رضی اللہ عنہ

ابن عایش الجہنی رضی اللہ عنہ،جعفرنے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،یحییٰ نے اجازۃً باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے ابوبکربن ابوشیبہ سے،انہوں نے حسن بن موسیٰ سے،انہوں نے شیبان سے، انہوں نے یحییٰ بن ابن کثیرسے،انہوں نے محمدبن ابراہیم سے،انہوں نے ابوعبداللہ سے روایت کی کہ انہیں ابنِ ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں