منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

ابنِ عبس رضی اللہ عنہ

ابنِ عبس رضی اللہ عنہ،ان سے مجاہدنےروایت کی،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نےاپنےوالدسے،انہوں نےمحمدبن بکربرسانی سے،انہوں نے عبیداللہ بن زیادسے،انہوں نے عبداللہ بن کثیرالداری سے،انہوں نے مجاہدسےروایت کی،کہ ہم جنگ دوس میں شریک تھے، کہ ایک شخص سے،جس نے جاہلیت کازمانہ پا ۔۔۔۔
محفوظ کریں