پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ عباس رضی اللہ عنہ

ابنِ عباس،ابوالقاسم یعیش بن صدقہ نےباسنادہ ابوعبدالرحمٰن نسائی سے،انہوں نے قتیبہ سے، انہوں نےسفیان سے،انہوں نےزہری سے،انہوں نے سلیمان بن یسارسے،انہوں نے ابنِ عباس سےروایت کی کہ بنوخشعم کی ایک عورت نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےاس صبح کوجب لوگ حج کے لئے اکٹھےہورہےتھے،دریافت ۔۔۔۔
محفوظ کریں